پٹنہ، 16 اکتوبر (یو این آئی) بہار اسمبلی کی 243 میں سے 50 سیٹوں کیلئے تیسرے مرحلے میں ووٹنگ سست رفتار سے چل رہی ہے اور دوپہر تک تقریباً 27 فیصد رائے دہندگان نے
اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
ریاستی الیکٹورل دفتر کے ذرائع نے یہاں بتایا کہ پولنگ پرامن طور پر جاری ہے اور کہیں سے کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ہے۔